ساجد طفیل لون
بھدرواہ ؍؍بھدرواہ میں جونہی سردیوں کا موسم شروع ہو جاتا ہے تو محکمہ بجلی کی طرف سے لوگوں کی مصیبت میں اضافہ ہونا شروع ہوجاتا ہے اور غیراعلانیہ بجلی کٹوتی سے جہاں عام لوگ متاثر ہوتے ہیں ونہیں طلبا جن کے امتحانات بھی ان ہی مہینوں میں شروع ہونے کو ہیں ان کو پڑھائی کرنے میں بڑی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔