0
0

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہینڈ لوم ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کپوارہ کی اطلاع
کپوارہ؍؍اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہنڈلوم ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کپوارہ کے مطابق جن امیدواروں نے 15اکتوبر2019ء کو مشتہر کی گئی نوٹیفکیشن کے تحت کرافٹ ماسٹر اور آر ڈرلی کم چوکیدار کی کنٹریکچول اسامیوں کے لئے درخواستیں پیش کی تھیں اُن کا انٹرویو بالترتیب 29اور30اکتوبر کو ڈی سی آفس کمپلیکس کپوارہ میں لیا جائے گا۔امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ انٹرویو میں شامل ہونے کے لئے مقررہ مقام پر صبح 11بجے حاضر ہوجائیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا