مہو ر میں اور لوڈنگ عروج پر ، ڈرائیو ر حضرات حد سے تجاوز

0
0

محکمہ ٹریفک کی عدم توجہی باعث تشویش ، انتظامہ جلد نوٹس لیں
بہاردین

مہور //مہور میں اور لوڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ، ڈارئیور حضرات حد سے تجاوز کر رہے ہیں، ڈرائیوروں کو زندگی اور موت کا کوئی خوف نہیں سواریاں تو اور لوڈنگ کی ہی جاتی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ دس سے پندرہ کونٹل مال بھی لوڈ کرکے جاتے ہیں جب اس سلسلہ میں اے آر ٹی اویا سی سے بات کی انہوں نے یقین دلایا کہ میں ان کے پرمٹ جلد سے جلد کینسل کروں گا اور اس کے بارے میں ایس ایچ او مہور سے بھی بات کروں گا اس طرح اورلوڈنگ کیوں کی جاتی ہے۔ آرٹی او ریا سی نے یہ بھی کہا جب یہ جموں سے مہور کی طرف جاتے ہیں انہی میں ایک ہی بار چلان کر چکا ہوں۔ اس کے بعد بھی یہ سدھار میں نہیں آئے اب میں سخت سے سخت قدم اٹھاﺅں گا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا