کرگل دیوس کے سلسلہ میں ڈگری کالج مینڈھر میں تقریب منعقد
ناظم علی منہاس
مینڈھر//کرگل دوس کے سلسلہ میں گو رنمنٹ ڈگر ی کا لج مینڈھرمیں فو ج کر رومیو فو رس کی جانب سے ایک پر وگر ام کا اہتمام کیا گیا جس میں فو جی افسر ان کے علا وہ پر نسپل گو رنمنٹ ڈگری کالج مینڈھر عبدلروف با طور مہمان خصوصی کے طو ر پر شریک ہو ئے جبکہ ا سکولی طلاب اور کالج پر تد ریسی و غیر تدریسی عملے نے بھی شرکت کی ۔، اس موقع پرجنگ میں شہید ہو ئے فو جیو ں کی ویر نا ری اور کئی فو جیو ں نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر فو جی افسر ان نے کالج کے طلبا ءکو کرگل جنگ کے با رے بھی با ریک بینی سے بتا یا کہ کس طر ح دھوکے سے پا کستا نی افو اج نے بھا رتی چوکیو ں سے قبضہ کر لیا تھا ۔ اور ہما رے فو ج نے بہا دری سے ان کا مقابلہ کیا اور پا کستا نی افو اج نے600سے4000تک ملی ٹنیو ں اور فو جی کر ہلا کر دیا تھا ۔ جبکہ اس جنگ میں ہما رے بھی 500کے لگ بھگ جو ان شہد ہو گئے تھے ۔ اس موقعہ پر کر گل جنگ پر بنی ایک فلم بھی بچو ں کو دکھائی گئی ۔ اس موقع پر کر گل جنگ لڑ چکے فو جیو ں نے بچو ں کو بتا یا کہ ہم نے کئی دنو ں تک بنا کھا نے اور پینے کے پا کستا نی فو جیو ں کو ڈیٹ کر مقابلہ کیا اور ان کو مار گر دیا ۔ اور ان کے دانت کھٹے کر دیے ۔ انہو ں بچو ں سے اپیل کی کہ وہ اپنے ملک سلا متی کے لیے ہر وقت جان دینے کےلئے تیا ر رہیں ۔ کیو نکہ دشمن ملک اپنی نا پا حر کتیں کر تا رہا ہے ۔ اور سر حدی علاقو ں میں بلا جواز فا ئرنگ کر کےلئے سر حدی علا قہ کی عوام کو تنگ کرتا رہتا ہے ۔ اس موقعہ پر ویر نا ری اور دیگر فو جیو ں کو انعامات سے نواز گیا ۔