تبریز ملک
درہالوادی درہال سے اس سال جانے والے تمام حجا ج اکرام کو محکمہ صحت کی جانب سے بچاو¿ ٹھیکے کاری کا کام مکمل کیا گیا ۔اس ضمن میںسجاد مرزا بلاک میڈیکل آفیسر درہال نے عازمین حج کو آگاہ کیا اور ہسپتال انہیں مدعو کر کے ٹیکے لگائے گئے ۔اس موقع پر ڈاکٹر بلال احمد موٹو اور فارمسسٹ محمد یونس ملک نے اپہنی خدمات انجام دیں ۔