آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان زخمی

0
0

ابتدائی علاج کے بعد راجوری منتقل
اعجاز کوہلی

مینڈھر //مینڈھر کے بسونی علاقہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان شدید زخمی ہوا، جس کی شناخت ماجد شبیر خان ساکنہ بسونی بالاکوٹ کہ طور پر ہوئی۔ ماجد کو مقامی لوگوں و رشتہ داروں نے سب ضلع ہسپتال مینڈھر پہنچایا جہاں ابتدائی علاج کہ بعد راجوری منتقل کر دیا۔ بی ایم او مینڈھر ڈاکٹر پرویز کہ مطابق نوجوان آسمانی بجلی کی لپیٹ میں قریب 30فیصدجل گیا جس کو ابتدائی علاج معالجہ کہ بعد راجوری منتقل کیا گیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا