مغل شاہراہ پہ آج سے یکطرفہ ٹریفک

0
72

نمائندہ لازوال

سرنکوٹمغل روڈ پر منگلوار یعنی صبح چھوٹی گاڑیوںکو سورنکوٹ سے کشمیر جانے کی اجازت ہوگی ڈپٹی کمشنر پونچھ طویل مدت کے بعد ایک بار پھر سے مغل روڈ پر یکطرفہ ٹریفک کل سے شروع کی جارہی ہے ۔معتبر ذرائع سے ’لازوال‘کو ملی جانکاری کے مطابق آج صبح چیف انجینئر مغل روڈ ایسی مغل روڈ ایکس این مغل روڈ ڈویڑن شوپیان اے ڈبلی مغل ورڈ سپوپیان ا ایکس ای این مغل روڈ ڈویڑن سرنکوٹ اے ڈبلی مغل روڈ ڈویڑن سرنکوٹ دونوں ڈویڑنوں کے مکینیکل آفیسران ڈی ایس پی ٹریفک پونچھ ڈی ٹی ای ٹریفک شوپیاں چوکی آفیسر بہرام گلہ جوکی آفیسر ہیرپور نے پیر گلی تک کا ارادہ خور جایزہ لی کر متفقہ طور فیصلہ لیا کل سے مغل روڈ پر یکطرفہ ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا ذرائع نے بتایا کے کال ٹریفک کو سرنکوٹ کی طرف سے کشمیر جانے کی اجازت ہوگی جبکہ کسی بھی گاڑی کو کشمیر کی طرف سے سورنکوٹ آنے کی قطعی اجازت نہیں ہوگی کیونکہ راستے میں بمشکل صرف ایک ہی گاڑی گزر سکتی ہے ذرائع نے بتایا کل گاڑیوں کو صبح آٹھ بجے سے لے کر شام کے پانچ بجے تک ہیں سڑک پر چلنے کی اجازت ہوگی اس دوران مغل روڈ آملہ کی مشینری مکمل طور راستے میں چھٹا پانی مانسر موڑ وریگر خطرناک جگہوں پر موجود رکھی جائے گی تاکہ خدانخواستہ اگر کوئی برفانی تودہ گر آتا ہے تو اس صورت میں دن کے وقت راستہ صاف کیا جاسکتا ہے ذرائع نے مزید بتایا کے برف پگھل جانے کی وجہ سے بالائی علاقہ سے پتھر آتے ہیں جس وجہ سے گاڑی تیز رفتار نہیں چل سکتی لہذا رات کے اوقات کسی بھی گاڑی کو اس روڈ پر چلنے کی قطعی اجازت نہیں دی جائے گی اس ضمن میں نمائندہ اڑان نے ڈپٹی کمشنر پونچھسے دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ کل سے یکطرفہ ٹریفک کے لیے مغل روڈ کو کھول دیا جائے گا عوام نے انتظامیہ کی دیرسویر فیصلے کا خیرمقدم کیا چونکہ براستہ بانہال جانے سے بھی مسافروں کو بے پناہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا عوام نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

 

 

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا