وکاس کرشنن نے نوہ کڈ کو ہرایا

0
0

 

یو این آئی
نیویارک، 21 اپریل ( )ہندستان کے وکاس کرشنن نے اپنے پرو باکسنگ کیریئر کو آگے بڑھاتے ہوئے امریکہ کے نوہ کڈ کو نیویارک کے میڈیسن اسکوائر گارڈن میں ہوئے پرو باکسنگ مقابلے میں متفقہ فیصلے سے ہرا دیا۔بھیوانی کے 27 سالہ کرشنن نے ہفتہ کو چھ را¶نڈ کا یہ ویلٹر ویٹ مقابلہ ججوں کے متفقہ فیصلے سے 60-54، 60-54، 59-55 سے جیت لیا اور اس کے ساتھ ہی وہ اپنے پرو کیریئر میں 2-0 سے آگے ہو گئے ہیں۔اپنی جیت کے بعد کرشنن نے کہاکہ میڈیسن اسکوائر گارڈن میں باکسنگ کا تجربہ شاندار رہا۔ میں اس مقابلے سے پہلے خوش اور پرجوش تھا لیکن ساتھ ساتھ کچھ نروس بھی تھا۔یو این آئی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا