کانگریس ملک اور ریاست جموں کشمیر میں اکثریت کے ساتھ جیت درج کرےگی : میر

0
125

ریاست کی یکساں ترقی اور فرقہ پرستوںکو دور رکھنے کے لئے کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل
کے این ایس
سرینگر وادی کشمیر میںلو گ سبھاانانتخابات قریب آتے ہی وادی کے شمالی کشمیر میں سیاسی سرگرمیوں میںتیزی آئی ہے جس دوران کانگریس کی جاب سے ضلع بارہمولہ کے سوپور اور بانڈی پورہ میں کئی ریلیاں برآمد ہوئیں ہیں ۔اس دوران ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے پردیش کانگریس کے صدر غلام احمد میر نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فرقہ پرست جماعتوں کودور رکھنے کے لئے کانگریس کو اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائیں جس کے لئے عوام کے پاس آنے والے لوگ سبھاانتخابات میںعوام کو ایک اہم موقعہ آیا ہے۔میر نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پارٹی ملک اور ریاست میں بھاری اکثریت کے ساتھ جیت درج کرے گی۔ اس دوران ممبر اسمبلی ڈاکٹر شکیل احمد خان نے بھی عوام اجتمات سے خطاب کیا ۔ کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ریاست جموں میںلوگ سبھا انتخابات نذدیک آنے کے ساتھ ہی وادی کے شمالی کشمیر میں سیاسی سرگرمیوں میںتیزی آئی ہے جس کے دوران اتوار کو کانگریس کی جانب سے سوپور اور بانڈی پورہ میں عوامی ریلوں کا اہتمام کیا جس دوران ان ریلوں میں لوگوں می ایک بڑی تعداد پارٹی وکران ممبران اسمبلی نے شرکت کی ہے اس دوران پردیش کانگریس کے صدر جی اے میر نے پارٹی ریاست جموں کشمیر میں امن تعمیر ترقی کے لئے کام آئندہ بھی کام کرتے رہیں گے انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے فرقہ پرستوں کو دور رکھنے کے آنے والے انتخابات میں کانگریس کو اپنا ووٹ اور سپوٹ پیش کریں جس کے لئے انہیں اس جماعت کو ریاست سے باہر کرنے کے لئے ایک اہم موقعہ ہاتھ آیا۔اس دوران صدر نے بانڈی پورہ اور سوپور میںعوامی اجتمات سے خطا ب کرتے ہوئے کیا کہان کی پارٹی آنے والے انتخابات میں پورے ملک کے ساتھ ساتھ ریاست جموں کشمیر میںاچھے مارجن کے ساتھ جیت درک کرے گئی۔انہوں نے بتایا فرقہ پرست جماعت نے ملک اور ریاستوں کو تقسیم کرنے کی کوششوں کوناکام بنا دیا جائے گا۔جی اے میر نے خطاب میں کہا کہ لوک سبھا انتخابات فرقہ پرستوں اور کانگریس کے درمیان ملک میں کھلا مقابلہ ہے انہوں نے عوام سے کہا کہ آپ کو یہ نہیں بھولنا نہیں چاہے کہ بے جے گزشتہ پانچ سال کے دورام ن ملک اور ریاست میںکیا کیا اس سب کو بیان کرنے کے ضرورت نہیں ہے ۔میر نے اس امید کا اظہار کیا کہ لوگ قہ پرستوں کو شکست دیکر سیکولر سیاسی جماعت کانگریس کو ملک اور ریاست میں امن اور ترقی کے لئے اپنا ووٹ دیں گے۔کانگریس صدر نے کہا سے ریاست جموں کشمیر میں بی جے پی پی ڈی پی حکومت وجود میں آئی ہے جب سے یہاںحالات بد سے بدتر ہوئی ہے اور لوگوں کو یہ نہیں بھولنا نہیں چاہے کہ مزکورہ ملی جلی سرکار کے دوران یہاں معصوم لوگوں کا خون بہایا گیا جس بات لوگوں کو نہیں بھولنا چاہے ۔اس دوران ریلی میں ممبر اسملی ڈاکٹر شکیل احمد خان نے بھی عوام اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے تینوں خطوں کی یکساں ترقی اور فرقہ پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو ریاست سے باہرکا راستہ دیکھانے کے لئے آنے والے انتخابات میں کانگریس کو اپنا ووٹ دیکر کامیاب بنائیں ۔ادھر جے اے میر کے ہمراہ کچھ سینئر لیڈران جن میںڈاکٹر شکیل خان،حاجی عبد الرشید ڈار،غلام نبی مونگا،عثمان مجید،فاروق اندابی،حاجی فاروق میر،(امیدوار)امتیاز پرے،عمر ککرو،ارشاد وانی نظیر احمد لون وغیرہ بھی ریلوں میں موجود تھے۔اس دوران پارٹی کے دیگر لیڈان نے بھی اجتمات سے خطاب میں شمالی کشمیر کے امیدوارحاجی فاروق احمد میر کو کامیاب کرنے کی اپیل کی ہے۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا