سنتھن ٹاپ سے کشمیر جانے والے سڑک تاہنوز بند

0
0

انتظامیہ برف ہٹانے کا م میں سرعت لائے ۔عوام میں مشکلات میں
شیخ الطاف
کشتواڑ///کشتواڑ سے کشمیر جانے والی نیشنل ہائی وے سڑک بھاری برف باری کے کارن بند ہے اور اس کے چلتے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سنتھن روڈ پچھلے کئی مہینوں سے برفباری سے بند ہے۔نمایندہ نے اس بارے میں ڈپٹی کمشنر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا سے بات کی۔ جس میں انہوں نے کہا کہ بھاری برفباری کی وجہ سے روڈ بند ہے پر اس سڑک کو کھولنے میں دن رات مشینیں لگائی گئی ہیں اور ابھی تک 165 کلومیٹر سڑک برف سے آزاد کر دی ہے اور 14 کلو میٹر برف ابھی بھی ہے جس کو مشینیں لگی ہے اور بہت جلد کشتواڑ سنتھن ٹاپ سے کشمیر جانے والی سڑک سے گاڑیوں کو چھوڑا جائے گا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا