افضل پورہ بےرون شاہ گنج بےدر کی نالےاں گندگی سے بھرپور، صفائی کی ضرورت ہے تاکہ مچھروں سے بچاو¿ہوسکے

0
0

ےو اےن اےن
بےدر// بےد رکے افضل پورہ، بےرون شاہ گنج کی نالےوں مےں گندی بھری پڑی ہے۔جس سے مچھروں کی کثرت واقع ہوچکی ہے۔ جس کے سبب تمام رات معصوم بچے اور خواتےن ومرد مچھروں کی ےلغار مےں زندگی گزارنے پر مجبور ہےں۔ دوسری جانب ان نالےوں کی وجہ سے بدبواور تعفن کا ےہ عالم ہے کہ کوئی شخص سائےکل ےا موٹرسائےکل پربےٹھ کر وہاں سے گزرجائے تو ناک سکوڑے بغےر نہ رہے۔ افضل پورہ مےں واقع قبرستان کے سامنے اور دائےں جانب والی گلی کی نالےاں،اوراسی طرح جوہر پبلک اسکول کی جانب کی نالےاں گندگی سے پرہےں ۔ اس محلہ کے لوگ گندگی سے پرےشان ہیں جبکہ چند اےک کاکہناہے کہ ہم اس گندگی کے عادی ہوچکے ہےں۔ اور جب کبھی ےہاں کی نالےوں سے گندگی نکالی جاتی ہے تو وہ نالےوں سے نکال کر اوپر ڈال دی جاتی ہے۔ جس سے مزےد تکالےف کاسامناکرناپڑتاہے۔ جبکہ نالےاں بھی ٹوٹی ہوئی ہےں۔ انھوں نے اڈمنسٹرےٹر بلدےہ سے نالےوں کی صفائی کرنے اور مچھروں سے معصوم بچوں اور خواتےن کو بچانے کی اپےل کی ہے۔ اور اس بات پر ےہاں کے مکےنوں نے زور دےاہے کہ اگر بلدےہ مےں عملہ کی کمی ہے تو عارضی طورپر زائد عملے کو بھرتی کرکے صفائی کاکام کےاجائے۔ اور مچھروں سے بچاےاجائے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا