انگلش فٹبال پریمیئرلیگ :مانچسٹر سٹی نے وٹفورڈ کو 3-1سے ہرادیا

0
0

ےو اےن اےن
لندن //نگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے 30 ویں میچ ویک میں مانچسٹر سٹی نے وٹفورڈ کو 3-1 سے ہرادیا۔کارڈآف سٹی نے ویسٹ ہام یونائیٹڈ کو 2-0،بورنے ماو¿تھ نے ہڈرس فیلڈٹاو¿ن کو 2-0 ،لیسسٹرسٹی نے فلہم کو 3-1،نیوکیسل یونائیٹڈ نے ایورٹن کو3-2،ساو¿تھمپٹن نے ٹوٹنہم کو2-1اوربرائٹون اینڈ ہووالبائن نے کرسٹل پیلس کو 2-1سے زیر کرلیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا