رام پرکاش ا نگلش کوچنگ سے علیحدہ

0
0

ےو اےن اےن
لندن ´//انگلش بیٹنگ کوچ مارک رام پرکاش نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ وہ رواں سال آسٹریلیا کیخلاف ایشز ٹیسٹ سیریز کے دوران ڈریسنگ روم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ای سی بی نے بھی ان کے ساتھ چھوڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند ہفتوں میں ایشز سیریز کیلئے کوچنگ سیٹ اپ کو حتمی شکل دی جائے گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا