ریاستی جیلوں میں سی سی ٹی وی کیمروں کے لےے 360.66لاکھ روپئے منظور

0
0

ےواین این
اترپردیش حکومت نے ضلع جیل سون بھدر اور باغپت میں سی سی ٹی وی لگانے اور ریاست کی 43جیلوں میں اضافی سی سی ٹی وی کیمرے،معاون آلات نیز معقول کیبلنگ کے لےے 360.66لاکھ روپئے کی رقم منظور کر دی ہے۔اس ضمن میں محکمہ¿ جیل انتظامیہ اور اصلاحات نے سرکاری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا