اترپردیش میں قومی لوک عدالت کا انعقاد 9مارچ کو ےواین این لکھنو¿//اترپردیش کے سبھی اضلاع میں 9مارچ 2019کو قومی لوک عدالت کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس کے توسط سے زیادہ سے زیادہ مقدموں کا فوری مفت تصفیہ کیا جائے گا۔یہ اطلاع اترپردیش قانونی خدمات اتھارٹی کے ڈپٹی سکریٹری جناب منوج پانڈے نے دی ہے۔ انہوںنے بتایاکہ قومی لوک عدالت کے توسط سے ضلع عدالتوں میں زیر التواءجرائم اور جرمانہ سے متعلق مقدمے، بینک وصولی، موٹر حادثہ معاوضہ رِٹ، شادی کے مقدمات، محنت، اراضی تحویل، بجلی اور پانی بل نیز سول وغیرہ کے مقدموں کا تصفیہ کیا جائے گا۔ڈپٹی سکریٹری نے بتایاکہ اس قومی لوک عدالت کا فائدہ مختلف عدالتوں میں زیر التواءمقدمات کے مدعی حاصل کریں۔ اس سے انہیں جہاں ایک جانب باآسانی جلد تصفیہ حاصل ہوگا وہیں دوسری طرف مفت انصاف مل سکے گا۔

0
0

ےواین این
لکھنو¿//اترپردیش کے سبھی اضلاع میں 9مارچ 2019کو قومی لوک عدالت کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس کے توسط سے زیادہ سے زیادہ مقدموں کا فوری مفت تصفیہ کیا جائے گا۔یہ اطلاع اترپردیش قانونی خدمات اتھارٹی کے ڈپٹی سکریٹری جناب منوج پانڈے نے دی ہے۔ انہوںنے بتایاکہ قومی لوک عدالت کے توسط سے ضلع عدالتوں میں زیر التواءجرائم اور جرمانہ سے متعلق مقدمے، بینک وصولی، موٹر حادثہ معاوضہ رِٹ، شادی کے مقدمات، محنت، اراضی تحویل، بجلی اور پانی بل نیز سول وغیرہ کے مقدموں کا تصفیہ کیا جائے گا۔ڈپٹی سکریٹری نے بتایاکہ اس قومی لوک عدالت کا فائدہ مختلف عدالتوں میں زیر التواءمقدمات کے مدعی حاصل کریں۔ اس سے انہیں جہاں ایک جانب باآسانی جلد تصفیہ حاصل ہوگا وہیں دوسری طرف مفت انصاف مل سکے گا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا