جموں کو صاف رکھنے کی عوام سے جے ایم سی کی اپیل

0
0

لازوال ڈیسک
جموں جموں کو صاف و شفاف رکھنے کیلئے یہاں جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر چندر موہن گپتا نے میڈیا سے اظہار خیال کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی گھروں سے نکلنے والے کچرے کو گھروں کے گرد و نواح میں پھینکنے کے بجائے جے ایم سی کی جانب سے نصب کنٹینروں میں ڈالا جائے ۔اس موقع پر جے ایم سی ڈپٹی چیئر مین پرنیما شرما ، سورج پرکاش پادھا چیئرم،ین سوچھ بھارت ابھیان کمیٹی بھی موجود تھے۔وہیں جے ایم سی کی جانب سے عوام کو اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گھروں سے نکلنے والے کوڑے کو کوڑھے دان میں ڈالا جائے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا