مغربی ایشیا میں بحالی امن کیلئے مختلف سطح پر بات چیت کی ضرورت: لاؤروف

0
0

ماسکو ،17 فروری (اسپوتنك) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں بحالی امن بحالی کے لئے مختلف سطحوں پر بات چیت کی ضرورت ہے اس کے لئے روس سمیت اقوام متحدہ، امریکہ اور یوروپی یونین کو آگے آکر ذمہ داری لینی ہوگی۔

مسٹر لاؤروف نے اٹلی کے اخبار ’لاا سٹامپا‘ کودیئے گئے ایک انٹرویو میں یہ اظہار خیال کیا۔

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن معاہدہ کے سلسلہ میں انہوں نے کہا’’فلسطین کے مسئلہ کا حل کے لئے سب سے پہلے فلسطینی اور اسرائیلی لوگوں کی مثبت کوششوں، متوازن اور منصفانہ بین الاقوامی حمایت کی ضرورت ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا