ڈی سی کشتواڑ نے اے آر ٹی او اند شرما کو ایمانداری ایوارڈ سے سرفراز کیا

0
0

دیپک شرما
جموں //ابے اندو شرما کشتواڑ میں پچھلے دو سال سے کشتواڑ میں اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر کشتواڑ میں تعینات تھا, اور انہوں نے ضلع کشتواڑ میں ایمانداری سے ٹریفک سسٹم سدھارنے میں کوشش کی تھی اور کشتواڑ میں اورلوڈنگ و بناہلمنٹ موٹر سائکل وکاغذات کی گاڑی پر کافی روک تھام کیا تھا۔ کشتواڑ میں ٹریفک سسٹم کو سدھارنے میں دن رات کام کر رہے تھے اور حال ہی میں ان کا تبادلہ کشتواڑ سے اکھنور جموں بلاک کھارا ایڈیشنل چارج بلاک سموان بی ڈی او تعینات کیا گیا اور آج انہیں ڈپٹی کمشنر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا نے دفتر میں ب±لا کر ایمانداری کے انعامات سے نوازا اور آگے بھی ایمانداری سے کام کرنے کی صلاع دی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا