یوتھ لیڈر ایڈوکیٹ اویس اشرف کا جگہ جگہ استقبال

0
34

غلام قادر بیدار
سرینگر؍حلقہ انتخاب چرارشریف کے لئے مقرر اور سرزمین چرارشریف سے براہ راست تعلق رکھنے والا سماجی کارکن ایڈوکیٹ اویس اشرف کا پورے حلقے میں کہ جہاں جاتے پرتباک استقبال کیا گیا۔اسطرح اویس کی سربراہی میں بہت سارے لوگ اب تک اپنی پارٹی میں شامل ہوچکے ہیں۔ واضح رہے کہ پورے تحصیل چرارشریف کے نوجوان طبقے میں خاص وجوہات کے بدولت مقبول، ایڈوکیٹ اویس اشرف شاہ کافی عرصے سے مختلف سماجی اور فلاحی کاموں میں جٹے رھتے تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا