’ہمارا مشن ہمیشہ سے مسافروں کو انکے سفر میں پوری مدد فراہم کرنا رہا ہے‘

0
30

انڈیا اسسٹ نے اپنی ٹریول اسسٹنس سروسز فرنچائز ماڈل کو جموں و کشمیرتک بڑھایا

جموں؍؍مسافروں کے تجربات کو بڑھانے کی طرف ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے، انڈیا اسسٹ، جو ریل ٹائم ٹریول اسسٹنس سروسز کا علمبردار ہے، نے اپنے فرنچائز ماڈل کو جموں و کشمیر کی پاک زمین تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے. نمایاں علاقوں میں اہم ٹریول ایجنٹس کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے، اس اسٹریٹجک قدم کا مقصد ایکسپلوررز، ٹورسٹوں اور ٹریولرز کو بغیر کسی رکاوٹ کے اور قابل بھروسہ سفری امداد فراہم کرنا اور کشمیر کی دلکش وادیوں اور پہاڑوں میں ان کے سفر کو یادگار بنانا ہے۔فرنچائز ماڈل کو سری نگر، اننت نگر، بارہمولہ، گاندربل، بڈگام، کپواڑہ، کولگام اور بانڈی پورہ سمیت کئی اہم علاقوں میں شروع کیا گیا ہے۔ یہ توسیع ان لوگوں کے لیے انڈیا اسسٹ کی ڈیڈیکشن کا ثبوت ہے جو کشمیر کی دلکش خوبصورتی اور ثقافتی فراوانی کو دریافت کرنا چاہتے ہیں۔
انڈیا اسسٹ کے فونڈر اور منیجنگ ڈائریکٹر ہریش کھتری نے کہا، "،ہم انڈیا اسسٹ کی ٹریول اسسٹ سروسز کو جموں اور کشمیر کی پرفتن سرزمین پر پیش کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ ہمارا مشن ہمیشہ سے مسافروں کو انکے سفر میں پوری مدد فراہم کرنا رہا ہے، تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ان کے سفر نہ صرف ہموار ہیں بلکہ ضرورت کے وقت انھیں مقامی بصیرت اور مدد بھی مل رہی ہے۔ اس قدم کے ساتھ ہمارا مقصد ان لوگوں کو ایک بہترین تجربہ فراہم کروانا ہے جو کشمیر کے دلکش مناظر کو دیکھنا چاہتے ہیں۔انڈیا اسسٹ کا منفرد فرنچائز ماڈل مقامی ٹریول ایجنٹس کو بااختیار بناتا ہے کہ وہ کولبوریٹ کریں اور اپنے کلائنٹس کو ریئل ٹائم سپورٹ، مقامی مہارت اور پرسنیلائیزڈ اسسٹنس تک پہنچ فراہم کریں۔ یہ شراکت اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ مسافر اعتماد کے ساتھ گھوم سکتے ہیں، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کی انگلیوں پر ایک قابل اعتماد سپورٹ سسٹم موجود ہے۔
جیسا کہ دنیا سفر کے لیے ہمالیہ کے پہاڑوں اور وادیوں کو پسند کرتی ہے، جموں اور کشمیر میں انڈیا اسسٹ کے فرنچائز ماڈل کی شروعات مقامی کاروباروں اور بہترین تجربات چاہنے والے مسافروں کے لیے امید کی کرن کے طور سامنے آتی ہے. انڈیا اسسٹ اور علاقے کے اہم ٹریول پارٹنروں کے درمیان کولبوریشن مسافروں کے کشمیر کے قدرتی نظروں کو دریافت کرنے کے طریقے کو نئے سرے سے بیان کرنے کا وعدہ کرتی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا