کچا مکان گر جانے سے مہور کے چسانہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی موت

0
0

آل جے آینڈ بیکورڈ کلاسز تنظیمات نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا
لازوال ڈیسک
ریاسی؍؍ضلع ریاسی کے سب ڈویژن مہور کے چسانہ علاقہ میں بارش اور طوفان سے ایک کچا مکان گر جانے سے ایک ہی کنبے کی تین بچیاں اور ان کی والدہ دنیا سے چل بسے ۔اس سانحہ پر آل جے آینڈ بیکورڈ کلاسز تنظیمات نے ایک تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔
اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہاکہ اس دکھ کی گھڑی میں ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔اس سلسلے میں عبدالقادر کْنڈریا اوربنسی لال چوہدری نے کہا دیگرریاسی کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی لوگوں کو سخت نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے اور انتظامیہ کو چاہئے اس مشکل وقت میں متاثرین کی مدد کی جائے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا