کٹھوعہ معا ملہ پر بانہال میںہڑتال

0
0

مقتولہ کے قاتلوں کو سخت سخت سزا دینے کا مطالبہ
ملک شاکر
بانہال // آج یہاںجمعہ کے روزبانہال میں کٹھوعہ کی ننھی کلی کے ساتھ پیش آیے شرمناک واقع کے خلاف بانہال بند رہا ۔ہڑتال کی اصل وجہ مقتولہ کے قاتلوں کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کرنا تھا۔. اس دوران دکانیں بند رہیں اور سڑکوں پر گاڑیوں کی آمد و رفت نا ہونے کے برابر تھی۔ بارش کے سبب نماز جمعہ کے بعد کوئی احتجاجی مظاہرہ نہ ہو سکا ۔بارش ہونے کے باوجود بھی حالات کو قابو کرنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نپٹنے کے لئے پولیس کی ایک بڑی تعداد شاہراہ پر موجود تھی۔ تاہم حالات پوری طرح قابو میں رہے اور اس طرح شام دیر گیے تمام دکانیں بند ہی رہی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا