کالجوں کے لیے 10 روزہ گرمائی چھٹیوں کا اعلان

0
0

کالجوں کے لیے 10 روزہ گرمائی چھٹیوں کا اعلان

لازوال ڈیسک

جموں//محکمہ اعلیٰ تعلیم نے جموں و کشمیر کے سرکاری ڈگری کالجوں کے لئے 15 جولائی سے گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس سلسلے میں محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے پرنسپل سیکرٹری آلوک کمار نے ایک حکم نامہ جاری کیا جس کے مطابق کشمیر اور جموں صوبہ کے سرمائی زون والے تمام سرکاری ڈگری کالجوں میں 15سے 24جولائی تک موسم گرما کی چھٹیاں ہوں گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا