جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

0
0

سری نگر، 13 جولائی (یو این آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کی صبح جنوبی کشمیر میں چھاپے مارے۔یہ چھاپے بالائے زمین جنگجو نیٹ ورک سے متعلق کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے پولیس اور سی آر پی ایف کی مدد سے جمعرات کی صبح جنوبی کشمیر میں چھاپے مارے۔انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے بالائے زمین جنگجو نیٹ ورک کے خلاف آر سی 5/ 22 کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا