ڈائرایکٹر جنرل ےوتھ سروسز کی قیادت میں پونچھ مےں فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد

0
0

سےد نےاز شاہ
پونچھ //ڈائرایکٹر جنرل ےوتھ سروسز کی قیادت میں کھیلو انڈیا کے تحت انٹر زونل فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد گورنمنٹ ہائر اسکےنڈری اسکول بوائز اور اسپورٹس اسٹڈےم پونچھ مےںکیاگےا ۔اس ٹورنامنٹ مےں ےوتھ سروس اور اسپورٹس آفےسران نے شرکت کی جبکہ سدرشن کمار شرما پرنسپل ہائر اسکےنڈری اسکول پونچھ اس موقعہ پر مہمان خصوصی تھے ۔واضح رہے پونچھ مےں کھےلو انڈےا کے تحت فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کےا گےا اس موقعہ نوجوانوں نے بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے پونچھ کی کھےل کی رواےت کو برقرار رکھا ہے۔وہیں محمد طارق خان سےنئر کوچ نے شارکےن ٹورنامنٹ کا شکرےہ ادا کےا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا