متعدد گاڑیوں کو کیا گیا ضبط،غلط مقامات پر پارکنگ کرنے پر گریز کرنے کی ہدایات
سےد نےاز شاہ
پونچھ اےس اےس پی پونچھ راجےو پانڈے کی ہداےات پر پونچھ پولےس کی اےک ٹےم اےس اےچ او پونچھ کی قےادت مےں پونچھ مےں غلط پارکنگ کرنے والوں کے خلاف کاوائی کی ذرائع کے مطابق پونچھ پولےس کی جانب سے ےہاں غلط مقامات پر پارکےنگ کرنے والے نجی گھاڑی مالکان کے خلا ف کاروائی عمل مےں لائی جس مےں ان گھاڑےو ںپولےس تھانے لے جاےا گےا عوامی حلقوں نے پولےس کے اس قدم کی سراہنا کی اور کہا کہ اس قدم سے پونچھ مےں آئے روز بازار مےں جو جام لگا رہتا ہے لوگوں کو چلنے کا راستہ نہےں ملتا ہے سے نجات ملے گی ۔واضح رہے آج پونچھ پولےس کی جانب سے ٹرےفک قوانےن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے پولےس نے متعدد مقامات سے گھاڑےوں کو کرےن کے ذرےعہ اٹھا کر گھاڑےاں غلط جگہ پارکنگ نہ کرنے کی تلقےن کی۔