پیڑی تا راجوری جانے والی سڑک کئی مقامات سے تباہ حال

0
0

سید زاہد
راجوری (بدھل) ضلع راجوری کی تحصیل درہال سو کڑ کے مقام پر سڑک کے بیچ کا حصہ زمین دوز ہو گیا ہے محکمہ پی ایم جی ایس آئی کے تحت تعمیر کی گئی سڑک بد حالی کا شکار ضلع کی دو تحصیلوں کی آبادی کو جوڑنے والی یہ سڑک پیڑی پروڑہ سوکڑ ملہت لیرں سے ہو کر ضلع راجوری سے عوام کو جوڑتی ہے۔ درہال تحصیل کے سوکڑ علاقہ کے سرچ محمد شبیر گورسی نےلازوال نمائندہ کو بتایا کہ بیس ہزار کی آبادی سڑک پر مشتمل ہے پر گاڑیوں کی آمد و رفت اور راہگیروں کا گوزر ہر وقت رہتا ہے۔ ڈرائیووں کو کافی مشکلات کا سامنہ کرنا پڑرہا ہے ۔واضع رہے کہ یہ سڑک تحصیل کوٹرنکہ تحصیل درہال کے متعدد علاقوں کی عوام الناس کو آپس میں ملاتی ہے ۔سرپنچ محمد شبیر گورسی محکمہ پی ایم جی ایس وآئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس سڑک پر محکمہ کی کوئی بھی نظر ثانی نہیں۔سڑک دن با دن خراب ہوتی جارہی ہے ضلع انتظامیہ راجوری سے اپیل کرتے ہوئے سرپنچ محمد شبیر گورسی نے سڑک کی طرف نظر ثانی کی اپیل کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا