پیپلز ڈیموکریٹک طلباءیونین کشتواڑ بار ایسو سی ایشن کے خلاف سراپا احتجاج

0
0

آصفہ کے قاتلوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
عمران شاہ
کشتواڑ // ضلع کشتواڑ میں آج پی ڈی ایس یو پیپلز ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس یونین نے کٹھوعہ معاملہ پر زور دار احتجاج کرتے ہوئے ، بار ایسو سی ایشن کے خلاف بھی احتجاج کیا۔ اس دوارن پی ڈی ایس یو کے ضلع صدر مدثر اہنگر اس احتجاج کی نگرانی کر رہے تھے۔اس دوارنانہوں نے کٹھوعہ معاملہ کا جلد ازجلد حل نکالنے کی اپیل کی، تاکہ آصفہ کے قاتلوں کو جیل کی سلاکھوںکے پیچھے دھکیلاجائے گا۔ پی ڈی ایس یو کے ضلع صدر نے مزید کہا کہ آصفہ کے قاتلوں کو جب تک پھانسی نہ لگائی جائے، تب تک ہم انصاف دلانے میں کوشش کریں گئے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا