پیپلز ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس یونین کشتواڑکی جانب سے کینڈل مارچ

0
0

اشتیاق احمد ڈار کے قاتلوں کو جلد سے جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ
عمران شاہ
کشتواڑ// پی ڈی ایس ایو یعنی کی پیپلز ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس یونن کشتواڑ نے آج پ±رانے شراب د±کان سے ڈاک بنگلو تک مومبتی جلا کر ریلی نکالی اور کینڈل مارچ کیا۔ جس کا مقصد یہ تھا کہ کچھ دن پہلے کشواڑ میں اشتیاق ڈار کا قتل نا معلوم شخص نے کیا جو کہ ابھی تک پولیس پکڑنے میں نا کامیاب ہے۔ اور کشتواڑ پولیس دن رات کھوج کر رہی ہے اور قاتل کو پکڑنے کی کوشیش جاری ہے۔ اس موقعہ پر کینڈل مارچ میں پی ڈی ایس ایو تنظیم نے اشتیاق ڈار کی روح کے لئے د±عا کی اور قاتل کو جلد از جلد پکڑنے کی مانگ کی۔ اس موقعہ پر کشتواڑ پولیس کے سب انسپکٹر انچل رانا ریلی کے ساتھ ساتھ پیش رہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا