پونچھ پولیس کھیل فیسٹیول کا چھٹا د ن

0
0
  • اسٹدیم الیون نے گرلز کرکٹ پر فتح درج کروائی
    سید نیاز شاہ

    پونچھ ؍؍ پونچھ پولیس کی جانب سے چل رہے کھیل فیسٹویل کا آج چھٹا دن بحسن خوبی اختتام پذیر ہوا پولیس کی یہ سرگرمی جوکہ ایس ایس پی پونچھ راجیو پانڈے کی قیادت میں چل رہی ہے ۔میں نوجوان بخوشی حصہ لے رہے ہیں۔آج کے دن مہمان خصوصی مسرور میر جبکہ مہمان اعزازی محترمہ سرلہ بخشی محکمہ سپورٹس سے تھی ۔اس موقع پر ڈی ایس پی موہن شرما،شام لال شرما،وجے کمار ،مکیش کمار،سنیل کمار،پون شرما لکچررفزیکل ایجوکیشن موجود تھے ۔اس موقع پر کرکٹ میں اسٹیڈیم گیارہ نے پاور ہائوس ٹیم پر فتح حاصل کی ۔واضح رہے پونچھ پولیس کی جانب سے چل رہے پولیس کھیل تہوار کا چھٹا دن آج بحسن خوبی اختتام پذیر ہوا جس پر محترمہ سرلہ بخشی مہما ن محکمہ سپورٹس سے خصوصی تھی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا