پنتھرس پارٹی کی 36وےں سالگرہ

0
96

جموں وکشمےر پنتھرس پارٹی کی تےاری، کمےٹی کا اجلاس 22مارچ کو ہےڈکوارٹر جموں مےںہوگا
لازوال ڈیسک
جموںپنتھرس پارٹی کے چےرمےن ، صدر جنرل سکرےٹریوں اور ورکنگ کمےٹی کے اراکےن 22مارچ ، 2018کو ہونے والی پارٹی کی تےاری کمےٹی کی مےٹنگ مےں شرکت کرےں گے جو پارٹی کے ہےڈکوارٹر ، جموں مےں ہوگی۔پنتھرس پارٹی کی 36وےں سالگرہ ڈوگرہ ہال، سول سکرےٹرےٹ کے نزدےک جموں مےں منائی جائے گی۔پنتھرس پارٹی اس مےں سےاسی امور، اقتصادی صورتحال اور صدر سے ہندستانی آئےن کی دفعہ 370 اور جموں وکشمےر آئےن کے سےکشن 92 کے تحت مرکزی حکمرانی کے لئے فوری مداخلت کے مطالبہ والی تےن قراردادےں پےش کی جائےں گی جو تےنوں خطوں لداخ ، وادی کشمےر اور جموں پردےش کے لوگوں کے مفاد مےں ہے۔جموں وکشمےر کے 22اضلاع کے نمائندے پارٹی کی اس تارےخی تقرےب مےں شامل ہوں گے۔ خےال رہے کہ پروفےسر بھےم سنگھ نے 1982مےں کانگرےس کے رکن اسمبلی کے عہدہ سے استعفی دےکر اپنے ساتھےوں کی مدد سے ےہ پارٹی قائم کی تھی جس سے جموں وکشمےر کی تشکےل نو ےقےنی بنائی جاسکے اور تےنوں خطوں کے لوگوں لوگوں کو ہر شعبہ مےں مساوی حقوق حاصل ہوسکےں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا