پلوامہ میں عازمین حج کے لئے تربیتی پروگرام یکم اور 2مئی کو منعقد ہوگا

0
0

لازوال ڈیسک
پلوامہضلع انتظامیہ پلوامہ کے مطابق حج 2018 کے لئے تربیتی پروگرام یکم اور2مئی کو منعقد ہوگا۔کورنمبرJKF-12182-2-0سے کور نمبرJKF-11634-2-0تک عازمین کو جامع مسجد اونتی پورہ میں یکم مئی کو تربیت دی جائے گی ۔جب کہ کو ر نمبرJKF-11642-2-0سے کور نمبرJKF-12283-2-0تک عازمین حج کو حضرت میر صاحب جامع مسجد شریف واشبُگ نزدیک سٹیٹ بنک آف انڈیا 2مئی کو تربیت دی جائے گی۔ضلع کے تمام عازمین کو پروگرام کے مطابق حج تربیت میں شامل ہونے کے لئے کہا گیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا