پلوامہ ترال کا علاقہ دیدار پورہ سویناڈآج بھی سڑک کی سہولیات سے محروم

1
265

مریض کو بھی چار پائی پر اٹھا کر دو کلومیٹر پیدل سفر کرتے ہیں پھر گاڑی ملتی ہے:عوام
نور محمد ترالی

ترال؍؍ترال دیدار پورہ سویناڈ میں سڑک نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔دیدار پورہ کے لوگوں نے موجودہ حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہم کئی محکمہ جات تک پہنچے مگر ہماری فریاد کسی نے آج تک نہیں سنی۔ سویناڈ میں الیکشن کے وقت ہر ایک امید وار ہمارے گائوں پہنچتا ہے اور دیدار پورہ سویناڈ کے لوگوں کو یقین بھی دلاتے ہیں کہ اب ہم آپ کے گائوں میں سڑک جلدی بنوائیںگے مگر انتخابات کے بعد یہاں کے لوگوں کو کوئی ایم ایلے اپنے آفس کے درازے تک نہیں جانے دیتا۔ دیدار پورہ سویناڈ کے لوگوں کا کہناں ہم بہت بار PMGSY اور R&B آفس پلوامہ کے چکر کاٹ چکے ہیں مگر سب نہ کے برابر ۔عوام کا کہنا ہے کہ ہمارے گائوں میں اگر کوئی بیمار ہوجائے اسے شفاء خانے لئے جانے میں ہمیں 2 کلومیڑ راستہ پیدل طے کرنا ہوتا ہے اور اس دوران مریض کو چار پائی پر کاندھوں پر اٹھا کر لئے جانا ہوتا ہے۔ دیدار پورہ سویناڈ کے ایک شخص بشیر احمد چوہان نے لا زوال سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مسائل کو انتظامیہ کے سامنے پیش کیا جائے اور ان مسائل اکا ازالہ کیا جائے۔

1 تعليق

  1. Hello ,

    I saw your tweets and thought I will check your website. Have to say it looks very good!
    I’m also interested in this topic and have recently started my journey as young entrepreneur.

    I’m also looking for the ways on how to promote my website. I have tried AdSense and Facebok Ads, however it is getting very expensive.
    Can you recommend something what works best for you?

    Would appreciate, if you can have a quick look at my website and give me an advice what I should improve: http://janzac.com/
    (Recently I have added a new page about FutureNet and the way how users can make money on this social networking portal.)

    I have subscribed to your newsletter. 🙂

    Hope to hear from you soon.

    P.S.
    Maybe I will add link to your website on my website and you will add link to my website on your website? It will improve SEO of our websites, right? What do you think?

    Regards
    Jan Zac

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا