ٹھیکدار ایسو سی ایش ضلع رام بن اپنے مطالبات کو لیکر سراپا احتجاج انتبا ہ کیا جلد از جلد انصاف نہ ملا تو ٹھیکدار اپنے مزدوروں کے ہمراہ سڑکوں پہ اتریں گئے

0
0

ندیم اقبال کٹوچ
ٹھیکیدار ایسو سی ایشن ضلع رام بن کے صدر عبدالوحید ملک کی قیادت میں ضلع رام بن کے ٹھکیدداروں نے احتجا ج کیا۔ اس دوران ٹھیکیدار سر کار سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ ان کے واجب الادا رقومات و او گزار کئے جائیں۔ ٹھیکداروںنے وزیر اعلی محبوبہ مفتی سے گذارش کی کہ ٹھکیداروں کو ان کا حق دیا جائے ۔ایسوسی ایشن کے صدر نے حکومت سے مانگ کی کہ اگر ٹھکیداروں کو جلد از جلد انصاف نہ ملا تو ٹھیکیدار اپنے مزدوروں کے ہمراہ سڑکوں پہ اترے گئے ۔ٹھکیداران نے نہ جانے کن حالات میں پیسوں کا بندوبست کیا ہوگا ٹھکیداران نے بنکوں سے سود پہ رقومات لائی ہیں اور ان کو بھی سود واپس کرنا ہے اسکے علاوہ ٹھکیداروں کو بہت سی مشکلات سے دو چار ہونا پڑتا ہے ۔ٹھیکدار ایسوسی ایشن رام بن نے سابقہ وزیر خزانہ کو ہدف تنقید بنایا کہ انہوں نے ایک قانون تو لایا لیکن ٹھکیداروں نے جو کام کئے ہیں ان کا کوئی خیال نہ رکھا گیا آج 15 روز سے ٹھکیداران اپنی آدیگئی کیلے دھرنوں پہ بیٹھے ہیں لیکن موجودہ سرکار کو ٹس سے مس نہیں ہو رہا ہے ۔ تاہم انہوں نے سرکار کو پیغام دیا کہ ان کی لڑای جاری رہے گی جب تک سرکار ان مطالبات پورے نہ کرے۔ ضرورت پڑنے پر ضلع رام بن کے ٹھکیدار بھی جموں و کشمیر میں ٹھکیداروں کے ساتھ شامل ہونگے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا