’ووہرہ ایک بارپھر‘

0
35

ایک اور مدت کیلئے جموں وکشمیر کے گورنر بنیں رہیں گے
یواین آئی

جموں؍؍ جموں وکشمیر کے گورنر نریندر ناتھ ووہرا امکانی طور پر ایک اور مدت کے لئے ریاست کے گورنر بنیں رہیں گے۔ یہ غیر مصدقہ اطلاع یو این آئی کو اپنے ذرائع نے دی۔ مسٹر ووہرا سال 2008 سے ریاست کے گورنر ہیں۔ 5 مئی 1936 کو جنمے گورنر موصوف 1959 کے پنجاب کیڈر کے سابق آئی پی ایس افسر ہیں۔ مسٹر ووہرا جموں وکشمیر کے بارہویں جبکہ جگ موہن کے بعد ریاست کے پہلے سویلین گورنر ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا