مچیل سیکٹر میں فائرنگ، ایک پاکستانی ہلاک، دو فوجی جوان زخمی۔آپریشن جاری

0
0

مچیل سیکٹر میں فائرنگ

  • لازوال ڈیسک

سرینگر// لائن آف کنٹرول پر کمکاری، مچیل سیکٹر میں ایک فارورڈ پوسٹ پر نامعلوم اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ چنار کارپس کی جانب سے ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس فائرنگ میں ایک پاکستانی مارا گیا ہے جبکہ ہندوستانی فوج کے دو بہادر زخمی ہوئے ہیں اور انہیں علاج کیلئے منتقل کیا گیا ہے۔تاہم آخری اطلاعات تک آپریشنز جاری ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا