منوج سنہا نے کپوارہ میں ماتا کھیر بھوانی استھاپن پر حاضری دی

0
0

سری نگر، //جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کی صبح شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں ماتا کھیر بھوانی استھاپن پر حاضری دے کر پوجا کی۔
انہوں نے اس موقع پر امن اور لوگوں کی خوشحالی و ترقی کے لئے دعا کی۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘کپوارہ کے ٹکر میں ماتا کھیر بھوانی استھاپن پر حاضری دے کر پوجا کی’۔
انہوں نے کہا: ‘اس موقع پر امن اور لوگوں کی خوشحالی و ترقی کے لئے دعا کی’۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا