مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین سے ہمدردی
اعجاز کوہلی
مینڈھر //مینڈھر پٹھانہ تیر علاقہ کے رہنے والے منشی محمد فضل کا جمعہ کو اچانک انتقال ہوگیا جن کی نماز جنازہ اُن کے آبائی گاﺅں پٹھانہ تےر مےں ادا کی گئی جس مےں بڑی تعداد مےں لوگوں نے شرکت کی اُن کی موت پر مینڈھر کی کئی سماجی ،سیاسی اور دینی تنظیموں نے افسوس کا اظہار کیا ۔ تعزیت پےش کرنے والوں مےں پی۔ڈی۔پی کے سینئر لےڈر اےڈوکےٹ محمد معروف خان، کانگرس سینئر لےڈر پروےن سرور خان ،پی۔ڈی۔پی سینئر لےڈر سردار وسےم خان ،حاجی محمد صادق خان ، محمد عظم فانی ،چوہدری محمد صادق ،مولوی محمد صدےق خان ،عبدالرازق خان ،سابقہ سر پنچ سردار محمد نسےم خان، سردارمحمد شمےم خان ،منشی فےض اکبر خان،ےڈوکےٹ اکبر حسےن،اےڈوکےٹ انظار احمد خان،اےڈوکےٹ تنوےر قریشی،طلعت سرورخان،محمدےقوب خان،محمدخورشےدخان،شوکت خان،معروف مغل، قمر عباس کےانی ،طارق خان انقلابی،مشتاق احمد فانی،لواحقین سے ہمدردی کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ مرحوم ایک نہایت ہی شریف النفس نسان تھے ۔ انھوں نے اپنی ملازمت کے دوران جو عوام سے ہمدردی کی ہے وہ سنہرے حروف میں لکھے جانے کے قابل ہے ۔ انھوں نے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کیا اور متوفی کے لیئے مغفرت کی دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انھیں جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔ آمین