مرمو 74ویں یوم جمہوریہ کے موقع پرآج قوم سے خطاب کریں گی

0
0

یواین آئی

نئی دہلی؍؍ صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کل (25 جنوری 2023) 74ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گی۔ان کا خطاب 1900 بجے سے آل انڈیا ریڈیو (اے آئی آر) کے تمام قومی نیٹ ورک پر نشر کیا جائے گا اور دور درشن کے تمام چینلوں پر پہلے ہندی میں اور پھر اس کے بعد انگریزی ورڑن میں نشر کیا جائے گا۔ دور درشن پر ہندی اور انگریزی میں خطاب کی نشریات کے بعد دور درشن کے علاقائی چینلوں کے ذریعہ علاقائی زبانوں میں نشریات کی جائیں گی۔ اے آئی آر علاقائی زبانوں کے ورژن 2130 بجے کے بعد سے اپنے متعلقہ علاقائی نیٹ ورکس پر نشر کرے گا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا