لاٹی سڑک کی خستہ حالت

0
0

نانکا پارٹی کے نوجوان لیڈر کی صدارت میں لوگوں کامحکمہ کے خلاف احتجاج
ونے شرما

  • ادھمپور// لاٹی علاقے کی سڑک کی خستہ حالت کو لیکر ، ننکا پارٹی کے نوجوان رہنما گووندرم کی صدارت میں مقامی لوگوں نے متعلقہ شعبہ کے خلاف سخت احتجاج کیا ۔اس موقع پر، ننکا پارٹی کے نوجوان رہنما گووندر نے بتا یا کہ لاٹی سڑک کو بنے ہوئے کئی سال ہوچکے ہیں۔ محکمہ کی وجہ سے اس سڑک پر توجہ نہ دئے جانے پر سڑک کی خستہ حالت ہو گئی ہے ۔ سڑک پر جگہ جگہ گڈے پڑے ہوئے ہیں . اور جب بھی بارش ہوتی تو اس سڑک پر میٹا ڈور اور چھوٹی مسافر گاڑیاں چلنا بند ہو جاتی اور اس وقت علاقے کے لوگوں کو آنے جانے میں کافی تکلیف دہ ہوتی ہے، جبکہ علاقے کے لوگ اس سڑک کی حالت کو بہتر بنانے کے لئے، اعلی حکام نے سے اپنی سو گار لگا چکے ہیں ۔ ، لیکن محکمہ کی جانب سے اس سڑک پر کوئی توجہ نہیں دیا گیا۔ لہذا آج علاقے کے لوگوں کو مجبور ہو کر سڑک کی حالت میں بہتر بنانے کے لئے محکمہ کے خلاف کا مظاہرہ کرنا پڑا ۔ اسی سلسلہ میں. ضلع کمشنر سے مطالبہ کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ لاٹی کی خراب حالت کو بہتر بنایا جانا چائے ۔ تاکہ علاقے کے لوگ اس پریشانی سے نجات حاصل کر سکے۔۔
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا