قبائلی طبقہ کو گورنرسے بڑی توقع وابستہ سرحد پر واقع گوجر بکروال طبقہ کے مسائل کو حل کرنے مےں انتظامےہ اپنا کردار ادا کرے:اسد نعمانی

0
0

لازوال ڈیسک

مےنڈھرگوجر بکروال اےمپلائز اےسو سی اےشن کے صدر چوہدری محمد اسد نعمانی نے اپنے مےنڈھر دورے کے دوران ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوے کہا کہ رےاست مےں اس وقت گورنر راج نافظ ہے اور گورنر اےن اےن ووہرا اےک تجربہ کارشخصےت کے مالک ہےں اور انہوں نے بہت سےاقدامات اٹھائے ہےں جن مےں کچھ بہترےن آفےسر س کی تعےناتی ،اساتزہ کے متعلق 7پے کمےشن کے بارے مےں رپورٹ سمےت بہت سے اہم فےصلے لئے ہےں۔اسد نعمانی نے کہا کہ انہےں امےد ہے کہ قبائلی طبقہ کے مسائل کو لےکر بھی موصوف ضرور اہم فےصلے لےنگے جس کا فائدہ عام آدمی کو پہونچے گا۔چوہدری اسد نعمانی نے کہا کہ گوجر بکروال طبقہ کے لوگ جو کہ بہت سے مسائل سے جوجھ رہے ہےں ان کے مسائل حل کرنے کے لئے بھی اقدامات اٹھائے جانے چاہئے۔انہوں نے ڈھوکوں مےں رہ رہے گوجر بکروال طبقہ کے لئے اقدامات اٹھانے کے لئے اپےل کی جن مےں موبائل ڈسپنسری،موبائل اسکولوں کا کھلنا،برسات سے بچنے کے لئے ٹےنٹ،مال موےشےوں کے لئے شےڈ ،اور ان کے حفاظتی انتظامات کے لئے بھی انتظمےہ کا دھےان دلاےا۔نعمانی نے کہا کہ گوجر بکروال طبقہ کے ملازمےن بہت سے مسائل سے دوچار ہےں جن مےںعرصہ دراز سے دور دراز علاقوں مےں ان کی تعےناتی،نوکرےوں مےں ترقی ،اور ترقی ملنے والے ملازمےن کی پوسٹنگ سمےت بہت سے معاملات اس طبقہ کو درپےش ہےں۔چوہدری اسد نعمانی نے کہا کہ انہےں امےد ہے کہ گورنر موصوف ان تمام معاملات پر ضرور غور و خوص کرے گے اور ان کے حل کے لئے احکامات جاری کرے گے۔اسد نعمانی نے کہا کہ فارسٹ رائٹ اےکٹ کا نفاض اےک اہم معاملہ ہے جو باقی کی رےاستوں مےں جاری ہے لےکن صرف رےاست جموں کشمےر مےں نافض نہےں ہے اور اس کا نقصان ےہاں کے قبائل طبقہ کو بگھتنا پڑ رہا ہے۔نعمانی نے خطہ پےر پنچال کے نوجوانوں کے ساتھ ہو رہی ناانصافی کا زکر کرتے ہوے کہا کہ بےن ضلعی بھرتی سے نہ صرف خطہ پےر پنچال بلکہ لےں،لداکھ سب کو نقصان ہے اور ےہاں کی مختص سےٹےں خالی جا رہی ہےں ۔انہوں نے مانگ کی کہ اس بےن کو ہٹاےا جاءنہےں تو آبادی کے تناسب سے رزروےشن دی جائے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا