فلم استری نے200 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کرلی

0
0

ممبئی، 20 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار راجکمار راؤ اور شردھا کپور کی فلم استری 2 200 کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی ہے۔

فلم ‘استری 2’ 2018 میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم ‘استری’ ​​کا سیکوئل ہے۔ فلم ‘استری 2’ میں شردھا کپور، راج کمار راؤ، پنکج ترپاٹھی، اپارشکتی کھرانہ، تمنا بھاٹیہ، ابھیشیک بنرجی جیسے معروف اداکار ہیں۔امر کوشک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ‘استری 2’ 14 اگست کو سنیماگھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔

‘استری 2’ لوگوں کو کافی پسند آرہی ہے، ‘استری 2’ نے باکس آفس پر 200 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا