عوامی نمائند ے سی ڈی فنڈز سے کم از کم 25لاکھ روپے عطےہ پےش کرےں: محمد اعجاز اسد
سےد نےاز شاہ
پونچھ ضلع ترقےاتی کمشنر پونچھ نے ضلع مےں پانی کی کمی کو لےکر فکرمندی ظاہر کرتے ہوئے محکمہ صحت عامہ کے ملازمےن کے ساتھ اےک اہم مےٹنگ منعقد کی اس موقعہ پر ADDCحمےد شےخ ،ضلع پلاننگ آفےسرپونچھ،SEپی اےچ ، اےکس ای این پی اےچ ای راجند ر کمار شرما،اےکس ای اےن اےرگےشن فلڈ کنڑول کے علاوہ تحصےلو ں کے AEEاور دیگرآفےسران نے شرکت کی اس موقعہ پر ڈی سی ضلع مےں پانی کی کمی کو دور کرنے کے لئے دس نکاتی فارمولہ پےش کےا جس مےں لائےن مےنوں کی روزانہ حاضری،پانی کھولنے و بند کرنے کے وقت، محکمہ کے واٹس آپ گروپ پرفوٹو شئےر کرنا ،ہر دن پانی بند رہنے کے اوقات سے ہر لائن مےن کا خبردار رہنا ،پانی کے اضافی ٹےنکروں کا ہونا ،ان اضافی ٹےنکروں کے لئے تےنوں حلقہ جات کے عوامی نمائندے 25لاکھ روپے کم از کم اپنے سی ڈی فنڈ سے پےش کرےں ،اےک کمےٹی کا ہونا جوکہ رات مےں سرپرائز وےذٹ محکمہ پی اےچ ای کے اسٹےشنوں پر کرےں اور جانچ کرےں جس مےں نائب تحصےلدار،پٹواری ،وی اےل ڈبلےوں وکران شامل ہوں،AEEکا اےک نوڈل آفےسرکے طور پر کسی بھی ٹےکنےل مشےنری کی مرمت کےلئے تےار رہنا،اسٹاف محکمہ مےں کسی قسم کی پرےشانی کا نہ آنا ،شامل ہے اس موقعہ تعمےراتی محکمہ جات کوہداےات جاری کی گئی ،سڑکوں کی کٹائی اور دوسرے کاموں کے درمےان پانی کی پائپےں اگر ٹوٹ جائےں تو محکمہ پی ای اےچ ای کو خبر دےں ۔ ڈی سی موصوف نے آفےسران کو ہداےات جاری کی پانی کی فراہمی مےں کسی قسم کی ڈھےل پر قانونی کاروائی کی جائے گی واضح رہے آج ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ محمد اعجاز اسد نے پانی کی کمی کو لےکر اےک مےٹنگ منعقد کی اور دس نکاتی فارمولہ پےش کےا جس مےں انہوں نے ضلعی سطح کا شکایاتی نمبر بھی جاری کےا جوکہ01965220282 ہے محکمہ صحت عامہ کے تعلق سے اس نمبر پر شکاےت کا فوری ازالہ کےا جائے گا۔