او بی سی کے نو منتخب ریاستی ممبر محمد رشیدکو کیاہدیہ تہنیت پیش

0
0

سےد نےاز شاہ
پونچھ//پونچھ او بی سی کے نو منتخب ممبرمحمد رشید کو ہدیہ تہنیت پیش کیا۔اس اثنا میں متعلقہ عوام نے موصوف کے گلے میں عقد بھی ڈالے اور بڑی گرم جوشی کے ساتھ ان کا والہانہ استقبال کیا۔عوام سے خطاب کرتے ہوئے او بی سی کے ضلع صدر عبدلرشیدشاہپوری نے موصوف کی تعریف و توصیف کرتے ہوئے یہ یقین دہانی کی کہ ہمارے نو منتخب ممبر ریاست کے مفلوک الحال عوام کی خدمت کریں گے۔اور بالخصوص متعلقہ ضلع کی تعمیر و ترقی میں سرفروشانہ جدوجہد کا مظاہرہ کریں گے اس موقعہ پر اقبال کھانڈے،معروف احمدچوہان، پروین کمار ورما،وکرنت شرما ،سید نثار بخاری، عبدلمجید،فاروق ملک،جلال دین لوہار، اور عقیل ترابی موجودتھے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا