رانا نے نیشنل کانفرنس کا عوامی رابطہ پینل تشکیل دیا

0
30

لازوال ڈیسک
جموںجموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر و ایم ایل اے نگروٹہ دویندر سنگھ رانا نے ایک عوامی رابطہ پینل تشکیل دیا تاکہ جموں صوبہ کی عوام تک پہنچا جا سکے ۔واضح رہے این سی ایس سی بی سی سیل کے چیئرمین وسابق وزیر بابو رام پال کو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا اور سابق ایم ایل سی دپندر کور کوکمیٹی کا کوآرڈینیٹر منتخب کیا گیا ۔تاہم ضلع کمیٹیاں اور دیگر تنظیمی اکائیاں عوامی رابطہ پینل کے تحت کام کرینگی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا