درہال میں بہار کے ایک مزدور کی کرنٹ لگنے سے ہوئی موت

0
0

مقامی لوگوں نے جسد خاکی کوآبائی علاقہ میں آخری رسومات کیلئے کیا روانہ
تبریز ملک
درہالضلع راجوری کی تحصیل درہال میں بہارسے تعلق رکھنے والے ایک مزدور کی اس وقت موت ہوئی جب وہ ایک پنچائت گھر میں کام کر رہا تھا ۔نجربابو ولد صادق اللہ رحمن ساکن بڈھا گنج ضلع کشن گنج بہار درہال پنچائت گھر بی میں مزدوری کر رہا تھا اور چھت کا سریہ باندھتے ہوئے اچانک سریہ HDلائن کے ساتھ لگا اور موقع پر موجود لوگوں نے سب ضلع اسپتال درہال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے مردہ قراردیا ۔اس ضمن میں مقامی لوگوں نے چندہ جمع کر کے اس کی لاش کو آبائی وطن بہار میں آخری رسومات کے لئے روانہ کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا