خلیل پوسوال نے سنبھالا ایس ایس ایس کشتواڑ کا چارج

0
0

چارج سنبھالنے کے بعد پولیس آفیسران کے ساتھ تعارفی میٹنگ کی منعقد
بابر فاروق
کشتواڑ؍؍خلیل پوسوال نے ضلع کشتواڑ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کا چارج سنبھال لیا۔ نو تعینات سینئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس کشتواڑ کا ان کی آمد پر ضلع کے سینئر پولیس آفیسران نے شاندار استقبال کیا اور ضلع پولیس ہیڈ کوارٹر پر گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ تبادلہ ہونے والے ایس ایس پی شفقت حسین بٹ نے نو تعینات سینئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس کشتواڑ کو چارج سونپا۔ سینئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس کشتواڑ کا چارج سنبھالنے پر خلیل پوسوال نے ضلع کے پولیس آفیسران کے ساتھ تعارفی میٹنگ اور بریفنگ سیشنز کا انعقاد کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا