جواہر ٹنل کے دونوں اطراف ہوئی بھاری برف باری کی وجہ سے جموں سرینگر قومی شاہرہ پر مسلسل دو روز گاڑیوں کی آمد

0
0
 رفت متاثر رہی
سوہل جاوید
بانہال//وادی کشمیر کے ساتھ ساتھ خطہ پیر پنچال میں ہوئی بھاری برف باری کی وجہ سے جموں سرینگر قومی شاہرہ پر گاڑیوں کی امد ورفت متاثر رہی۔واضح رہے کہ جموں سرینگر قومی شاہرہ پر رام بن بانہال سیکٹر میں کئی مقامات پر شاہرہ پر پتھر گر آئے جس کے چلتے انتظامیہ کی طرف سے قومی شاہرہ پر گاڑیوں کی امد رفت کو کچھ وقت کے لئے روک دیا گیا ۔وہی دوسری جانب جواہر ٹنل کے دونوں اطراف بھاری برف باری کے کارن نوگام اور شیتانی نالہ کے درمیاں پھسلن کے کارن بھی گاڑیوں کی آمد رفت متاسر رہی جس کے چلتے جواہر ٹنل کے پار 2 ہزار سے ذاید گاڑیاں درماندہ رہیں ۔تاہم جمعہ کے روز موسم میں آئی بہتری کے بعد دیر شام بانہال میں روکی گئیں مال بردار گاڑیوں کو وادی کی طرف جانے کی اعجازت دی گئی۔
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا