جموں کے پر امن ماحول کو حراب کرنے کی کوشش کی جاری ہے سہانی نے کی تمام تنظیموں کو ایک جٹ ہونے کی اپیل

0
90

جموں //جموں کشمیر میں گورنر راج لگانے کی مانگ اور امر ناتھ یاترا سے پہلے جموں کا ماحول خراب کرنے کی سازش کا کا اعتراض جتاتے ہوئے شیو سینا بال ٹھاکرے جموں و کشمیر اکائی نے آج جموں پریس کلب کے باہر مرکزی اور ریاستی سرکار کے خلاف زبر دست احتجاج کیا اور نعرے بازی کی ۔ ریاستی صدر ڈمپی کوہلی اور جنر ل سکریٹری منیش سہانی کی صدارت میں درجنوں شیو سینکو ں نے آصفہ معاملہ کی سی بی آئی جانچ اور جموں میں پناٰہ گزیں رونگیوں وغیرہ کو باہر کرنے کی مانگ کی ۔ اس دوارن شیو سینکوں نے احتجاج کے دوران ہاتھوں میں چوڑیاں پکڑ رکھی تھی جو وہ بھاجپا لیڈروں کو پہنانا چاہتے تھے ۔ تاہم مظاہرین کا یہ الزام تھا کہ عوام سے جڑے تمام معاملے پر بھاجپا لیڈروں کی چپی یہ ثابت کرتی ہے کہ وہ محبوبہ مفتی کے پیٹھوں بن چکے ہیں ، اور انہیں چوڑیا ں پہن گھر بیٹھ جانا چاہئے ۔منہیش سہانی نے کہا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا