’جموں وکشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ‘ جموں وکشمیر میں مخلوط حکومت کے تین سال مکمل، بی جے پی کی 11 مارچ کو ریلی

0
0

یواین آئی

جموں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموں وکشمیر میں پی ڈی پی بی جے پی حکومت کے تین سال مکمل ہونے کے سلسلے میں 11 مارچ کو یہاں ایک ریلی کا انعقاد کرنے جارہی ہے۔ پارٹی کی ریاستی اکائی کے صدر ست شرما نے کہا کہ پی ڈی پی بی جے پی مخلوط حکومت نے اپنے تین سال کامیابی کے ساتھ مکمل کئے ہیں اور اس سلسلے میں 11 مارچ کو یہاں دسہرہ گراو¿نڈ میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ مسٹر شرما نے جمعہ کے روز یہاں ترکوٹہ نگر میں واقع بی جے پی دفتر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا ’بی جے پی پی ڈی پی مخلوط حکومت کے تین سال یکم مارچ کو پورے ہوگئے ہیں۔ اسی سلسلے میں پارٹی کی طرف سے 11 مارچ کو ایک جن سبھا ہورہی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا